- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25126
- قرطبہ نمبر
- 25169
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 145
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن المقدام بن شريح عن أبيه قال سألت عائشة عن الصلاة بعد العصر فقالت صل : إنما نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم قومك أهل اليمن عن الصلاة إذا طلعت الشمس
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
شریح کہتے ہیں میں نے حضرت عائشہ (رض) سے نماز عصر کے بعد قضاء نماز کا حکم پوچھا تو انھوں نے فرمایا پڑھ سکتے ہو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تمہاری قوم یعنی اہل یمن کو طلوع آفتاب کے وقت نوافل پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔