- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2512
- قرطبہ نمبر
- 2512
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 278
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الجبار بن محمد يعنى الخطابي ثنا عبيد الله يعنى بن عمرو عن عبد الكريم عن قيس بن حبتر عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ثمن الكلب خبيث قال فإذا جاءك يطلب ثمن الكلب فاملأ كفيه ترابا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کتے کی قیمت استعمال کرنا حرام ہے، اگر تمہارے پاس کوئی شخص کتے کی قیمت مانگنے کے لیے آئے تو اس کی ہتھیلیاں مٹی سے بھر دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔