- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25110
- قرطبہ نمبر
- 25153
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : أتى النبي صلى الله عليه وسلم بضب فلم يأكله فقلت الا نطعمه المساكين قال لا تطعموهم مما لا تأكلون
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کہیں سے گوہ آئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے تناول فرمایا اور نہ ہی اس سے منع فرمایا : میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا ہم یہ مسکینوں کو نہ کھلا دیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو چیز تم خود نہیں کھاتے وہ انھیں بھی مت کھلاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح دون قوله : " لا تطعموهم مما لا تأكلون "
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔