- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25086
- قرطبہ نمبر
- 25130
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 139
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون انا محمد بن إسحاق عن عبد الرحمن بن القاسم بن محمد عن أبيه عن عائشة قالت : إنما هي سهيلة بنت سهل وان رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرها بالغسل لكل صلاة فلما شق ذلك عليها أمرها ان تجمع الظهر والعصر بغسل واحد وبين المغرب والعشاء بغسل واحد وان تغتسل للصبح
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ سہیلہ بنت سہل کا دم ماہانہ ہمیشہ جاری رہتا تھا، انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر اس کے متعلق دریافت کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ہر نماز کے وقت غسل کرنے کا حکم دے دیا، لیکن جب ان کے لیے ایسا کرنا مشکل ہوگیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ ظہر اور عصر کو جمع کر کے ایک غسل کے ساتھ اور مغرب و عشاء کو جمع کرکے ایک غسل کے ساتھ اور نماز فجر کو ایک غسل کے ساتھ پڑھ لیا کریں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔