- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25024
- قرطبہ نمبر
- 25068
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 134
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال أخبرني أبو بكر بن حفص قال سمعت عروة بن الزبير قال قالت عائشة : ما تقولون يقطع الصلاة قال يقولون يقطع الصلاة المرأة والكلب والحمار قالت لقد رأيتني معترضة بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم كاعتراض الجنازة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت عائشہ (رض) نے عروہ (رح) سے یہ سوال پوچھا تھا کہ کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟ عروہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا عوت اور گدھے کے نمازی کے آگے سے گزرنے پر، انھوں نے فرمایا پھر تو عورت بہت برا جانور ہوئی، میں نے تو وہ وقت دیکھا ہے جبکہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے جنازے کی طرح لیٹی ہوتی تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے رہتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔