- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24996
- قرطبہ نمبر
- 25040
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 131
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا وهيب قال ثنا خالد الحذاء عن محمد بن عباد عن عائشة قالت سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : في ركوعه من صلاة الليل لا إله الا أنت
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تہجد کی نماز میں رکوع میں لا الہ الا انت کہتے ہوئے سنا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔