- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24850
- قرطبہ نمبر
- 24894
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 116
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود ثنا فليح بن سليمان عن خوات بن صالح عن عمته أم عمرو بنت خوات ان امرأة قالت لعائشة : ان ابنتي أصابها مرض فسقط شعرها فهو موفر لا أستطيع ان أمشطه وهي عروس أفاصل في شعرها قالت عائشة لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الواصلة والمستوصلة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ایک عورت ان کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ میری بیٹی کی نئی نئی شادی ہوئی ہے، یہ بیمار ہوگئی ہے اور اس کے سر کے بال جھڑ رہے ہیں، کیا میں اس کے سر پر دوسرے بال لگوا سکتی ہوں ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بال لگانے والی اور لگوانے والی دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔