- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24691
- قرطبہ نمبر
- 24735
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن سليمان قال سمعت أبا الضحى يحدث عن مسروق عن عائشة إنها قالت : من كل الليل قد أوتر رسول الله صلى الله عليه وسلم واستقر وتره إلى السحر
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رات کے ہر حصے میں وتر پڑھے ہیں اور سحری تک بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وتر پہنچے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔