- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24675
- قرطبہ نمبر
- 24719
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 99
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال أنا سفيان عن طلحة بن يحيى عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصلي وعليه مرط من هذه المرحلات وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي وعليه بعضه وعلي بعضه والمرط من أكسية سود
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو بیدار ہو کر نماز پڑھتے تو لحاف کا ایک کونا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اوپر ہوتا اور دوسرا کو نا عائشہ پر ہوتا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے رہتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّازِقِ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مِنْ هَذِهِ الْمُرَحَّلَاتِ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَعَلَيْهِ بَعْضُهُ وَعَلَيَّ بَعْضُهُ وَالْمِرْطُ مِنْ أَكْسِيَةٍ سُودٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔