- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24441
- قرطبہ نمبر
- 24485
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 72
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين ثنا أبو أويس قال ثنا محمد بن المنكدر عن سعيد بن جبير عن عائشة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : ما من امرئ تكون له صلاة بالليل فيغلبه عليها نوم الا كتب الله عز وجل له أجر صلاته وكان نومه ذلك صدقة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص رات کے کسی حصے میں اٹھ کر نماز پڑھتا ہو اور سوجاتا ہو تو اس کے لیے نماز کا اجر تو لکھا جاتا ہی ہے اس کی نیند بھی صدقہ ہوتی ہے جس کا ثواب اسے ملتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔