- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24370
- قرطبہ نمبر
- 24415
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن قال ثنا بن لهيعة قال ثنا حيي بن عبد الله ان أبا عبد الرحمن الحبلي حدثه عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم : انها طرقتها الحيضة من الليل ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي فأشارت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم بثوب وفيه دم فأشار إليها رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو في الصلاة اغسليه فغسلت موضع الدم ثم أخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم ذلك الثوب فصلى فيه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کے وقت مجھے ایام شروع ہوگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت نماز پڑھ رہے تھے، انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اشارے سے کپڑا دکھایا جس پر خون لگا ہوا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوران نماز ہی اشارے سے انھیں وہ کپڑا دھونے کا حکم دیا، انھوں نے خون کی جگہ سے اسے دھویا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پکڑ کر اس میں نماز پڑھ لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة وحيي بن عبد الله
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔