- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24267
- قرطبہ نمبر
- 24312
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 53
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن داود عن عزرة عن حميد بن عبد الرحمن عن سعيد بن هشام قال قالت عائشة كان لنا ستر فيه تمثال طير قالت فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : حوليه فإني إذا رأيته ذكرت الدنيا وكانت لنا قطيفة نلبسها يقول علمها حرير
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ہمارے پاس ایک پردہ تھا جس پر کسی پرندے کی تصویر بنی ہوئی تھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا عائشہ ! اس پردے کو بدل دو ، میں جب بھی گھر میں آتا ہوں اور اس پر میری نظر پڑتی ہے تو مجھے دنیا یاد آجاتی ہے، اسی طرح ہمارے پاس ایک چادر تھی جس کے متعلق ہم یہ کہتے تھے کہ اس کے نقش و نگار ریشم کے ہیں، ہم اسے اوڑھ لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔