- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24262
- قرطبہ نمبر
- 24307
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 52
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن هشام قال ثنا يحيى عن أبي سلمة قال حدثتني عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي الركعتين بين النداء وصلاة الصبح
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی اذان اور نماز کے درمیان دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔