- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24189
- قرطبہ نمبر
- 24235
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 46
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت كانت امرأة تدخل عليها تذكر من اجتهادها قال فذكروا ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فقال : ان أحب الدين إلى الله عز وجل ما دووم عليه وان قل
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ان کے پاس ایک عورت آتی تھی جو عبادات میں محنت و مشقت برداشت کرنے کے لیے حوالے سے مشہور تھی، لوگوں نے جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا تذکرہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے نزدیک دین کا سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو دائمی ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔