- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24174
- قرطبہ نمبر
- 24220
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 44
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عبيد الله قال سمعت القاسم يحدث عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقبل أو يقبلني وهو صائم وأيكم كان أملك لأربه من رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ باجودیکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو رکھتے تھے لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی مجھے یا اپنی ازواج کو بوسہ دیدیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔