- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24128
- قرطبہ نمبر
- 24174
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 40
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن عبد الكريم عن قيس بن مسلم الجدلي عن الحسن بن محمد بن علي عن عائشة : أهدى للنبي صلى الله عليه وسلم وشيقة ظبي وهو محرم فردها قال سفيان الوشيقة ما طبخ وقدد
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ہرن کے گوشت کی بوٹیاں پیش کی گئیں، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام کی حالت میں تھے اس لیے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے واپس کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔