- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24069
- قرطبہ نمبر
- 24115
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 35
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن داود عن الشعبي عن مسروق قال قالت عائشة انا أول الناس : سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن هذه الآية { يوم تبدل الأرض غير الأرض والسموات وبرزوا لله الواحد القهار } قالت فقلت أين الناس يومئذ يا رسول الله قال على الصراط
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ اس آیت یَومَ تُبدَلُ ا لا رضُ غَیرَ الارضِ ۔۔۔ کے متعلق نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سب سے پہلے پوچھنے والی میں ہی تھی، میں نے عرض کیا تھا یارسول اللہ ! (جب زمین بدل دی جائے گی تو) اس وقت لوگ کہاں ہوں گے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پل صراط پر۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔