- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23775
- قرطبہ نمبر
- 23826
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 450
مسند (صحابی کا باب): حديث عاصم بن عدى رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك عن عبد الله بن أبي بكر عن أبيه عن أبي البداح بن عاصم بن عدى عن أبيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص لرعاء الإبل في البيتوته عن منى يرمون يوم النحر ثم يرمون الغد أو من بعد الغد اليومين ثم يرمون يوم النفر
اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عدی (رض) کی حدیثیں
حضرت عاصم بن عدی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میدان منیٰ میں رہتے ہوئے اونٹوں کے چرواہوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ ایک دن رمی کرلیں اور ایک دن چھوڑ دیں (دو دن اکٹھے رمی کرلیں )
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔