- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23691
- قرطبہ نمبر
- 23741
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 435
مسند (صحابی کا باب): حديث محيصة بن مسعود رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق هو بن عيسى ثنا مالك عن الزهري عن حرام بن محيصة : ان ناقة للبراء دخلت حائطا فأفسدت فيه فقضى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان على أهل الحوائط حفظها بالنهار وان ما أفسدت المواشي بالليل ضامن على أهلها
اردو ترجمہ
حضرت محیصہ بن مسعود (رض) کی حدیثیں
حرام بن محیصہ (اپنے والد سے) نقل کرتے ہیں کہ حضرت براء (رض) کی اونٹنی نے ایک باغ میں داخل ہو کر اس میں تباہی مچا دی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ فیصلہ فرمایا کہ دن کے وقت باغ کی حفاظت اس کے مالکوں کے ذمے ہے اور اگر رات کو جانور کوئی نقصان پہنچاتے ہیں تو اس نقصان کا ضامن جانور کا مالک ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده مرسل صحيح رجاله ثقات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔