- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23600
- قرطبہ نمبر
- 23648
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 424
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي حميد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن مالك عن عبد الله بن أبي بكر عن أبيه عن عمرو بن سليم انه قال أخبرني أبو حميد الساعدي انهم قالوا : يا رسول الله كيف نصلى عليك فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم قولوا اللهم صل على محمد وأزواجه وذريته كما صليت على آل إبراهيم وبارك على محمد وأزواجه وذريته كما باركت على آل إبراهيم انك حميد مجيد
اردو ترجمہ
حضرت ابوحمید ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت ابوحمید ساعدی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ کرام (رض) نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے درود بھیجنے کا طریقہ پوچھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یوں کہا کرو اے اللہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے اہل بیت یعنی ازواج مطہرات اور اولاد پر اپنی رحمتیں اسی طرح نازل فرما جیسے آل ابراہیم پر نازل فرمائیں بیشک تو قابل تعریف بزرگی والا ہے اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے اہل بیت یعنی ازواج مطہرات اور اولاد پر اپنی برکتیں اسی طرح نازل فرما جیسے آل ابراہیم پر نازل فرمائیں بیشک تو قابل تعریف و بزرگی والا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔