- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23485
- قرطبہ نمبر
- 23532
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 410
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل من الأنصار رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل حدثني حجاج الصواف عن يحيى بن أبي كثير عن الحضرمي بن لاحق عن رجل من الأنصار أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا وجد أحدكم القملة في ثوبه فليصرها ولا يلقيها في المسجد التابعين ولم يثبت له لقاء أحد من الصحابة فإن كان الرجل الأنصاري صحابيا فهو منقطع وإلا فهو مرسل
اردو ترجمہ
ایک انصاری صحابی (رض) کی روایت
ایک انصاری صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تم میں سے کسی شخص کو اپنے کپڑوں میں کوئی جوں دکھائی دے تو اسے چاہیے کہ اسے باہر لے جائے مسجد میں نہ ڈالے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (79٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنِ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ الْقَمْلَةَ فِي ثَوْبِهِ فَلْيَصُرَّهَا وَلَا يُلْقِيهَا فِي الْمَسْجِدِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات إلا أن الحضرمي بن لاحق لا يروي إلا عن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔