- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2338
- قرطبہ نمبر
- 2338
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 258
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن إسحاق أنا وهيب أنا بن طاوس عن أبيه عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم : سئل عن الذبح والرمي والحلق والتقديم والتأخير فقال لا حرج
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے قربانی، رمی اور حلق یا ترتیب میں کوئی اور تبدیلی ہوجائے تو اس کا حکم پوچھا گیا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔