- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23320
- قرطبہ نمبر
- 23368
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 390
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل بن عمر ثنا سفيان عن عاصم عن زر عن حذيفة قال : لم يصل النبي صلى الله عليه وسلم في بيت المقدس ولو صلى فيه لكتب عليكم صلاة نبيكم صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیت المقدس میں نماز نہیں پڑھی تھی اگر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہاں نماز پڑھ لیتے تو تم پر بھی وہ نماز فرض ہوجاتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل عاصم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔