- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23299
- قرطبہ نمبر
- 23347
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل بن عمر وخلف بن الوليد قالا ثنا يحيى بن زكريا يعنى بن زائدة عن عكرمة بن عمار عن محمد بن عبد الله الدولي قال قال عبد العزيز أخو حذيفة قال حذيفة : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا حزبه أمر صلى
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب کوئی پریشان کن معاملہ پیش آتا تو نماز پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔