- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23288
- قرطبہ نمبر
- 23336
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 387
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عاصم ثنا كثير بن أبي كثير التميمي ثنا ربعي بن حراش قال أبي وإسحاق بن سليمان ثنا كثير عن ربعي : أنه أتى حذيفة بن اليمان بالمدائن يزوره ويزور أخته قال فقال حذيفة ما فعل قومك يا ربعي أخرج منهم أحد قال نعم فسمى نفرا وذلك في زمن خروج الناس إلى عثمان فقال حذيفة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من خرج من الجماعة واستذل الإمارة لقي الله ولا وجه له عنده
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
ربعی بن حراش (رح) کہتے ہیں کہ جس دور میں فتنہ پرور لوگ حضرت عثمان غنی (رض) کی طرف چل پڑے تھے مدائن میں حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کے پاس پہنچا انھوں نے مجھ سے پوچھا اے ربعی ! تمہاری قوم کا کیا بنا ؟ میں نے پوچھا کی آپ ان کے متعلق کیا پوچھنا چاہتے ہیں ؟ انھوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان (رض) کی طرف کون کون روانہ ہوئے ہیں ؟ میں نے انھیں ان میں سے چند لوگوں کے نام بتا دیئے وہ کہنے لگے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص جماعت کو چھوڑ دیتا ہے اور اپنے امیرکو ذلیل کرتا ہے تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہاں اس کی کوئی حیثیت نہ ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل كثير بن أبي كثير
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔