- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23246
- قرطبہ نمبر
- 23294
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 382
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان ثنا الأعمش ثنا شقيق عن حذيفة : أن النبي صلى الله عليه وسلم أتى سباطة قوم فبال قائما فذهبت أتباعد عنه فقدمني حتى قال أبو عبد الرحمن وسقطت على أبي كلمة
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ وہ لوگوں کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ تشریف لائے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا میں پیچھے ہٹنے لگا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے آگے رہنے کی تلقین کی یہاں تک کہ۔۔۔ امام احمد (رح) کے صاحبزادے کہتے ہیں کہ میرے والد سے ایک کلمہ ساقط ہوگیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔