- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23211
- قرطبہ نمبر
- 23259
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 378
مسند (صحابی کا باب): حديث بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا الزبيري محمد بن عبد الله ثنا إسرائيل عن سماك قال حدثني عبد العزيز بن عبد الله بن عامر حدثني من : سمع النبي صلى الله عليه وسلم وأمر برجم رجل بين مكة والمدينة فلما وجد مس الحجارة خرج فهرب فقال النبي صلى الله عليه وسلم فهلا تركتموه
اردو ترجمہ
بعض صحابہ (رض) کی حدیثیں
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کے متعلق حکم دیا کہ اسے مکہ اور مدینہ کے درمیان رجم کردیا جائے جب اسے پتھر لگے تو وہ بھاگنے لگا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات معلوم ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم نے اسے چھوڑ کیوں نہ دیا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔