- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23209
- قرطبہ نمبر
- 23257
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 378
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا عبيد الله بن أبي جعفر عن الفضل بن الحسن بن عمرو بن أمية الضمري قال سمعت رجالا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يتحدثون أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا أعتقت الأمة وهى تحت العبد فأمرها بيدها فإن هي أقرت حتى يطأها فهي امرأته لا تستطيع فراقه
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
چند صحابہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب کسی باندی کو آزادی کا پروانہ مل جائے تو اسے اختیارمل جاتا ہے بشرطیکہ اس نے اس کے ساتھ ہمبستری نہ کی ہو " کہ اگر چاہے تو اپنے شوہر سے جدائی اختیار کرلے اور اگر وہ اس سے ہمبستری کر چکاہو تو پھر اسے یہ اختیار نہیں رہتا اور وہ اس سے جدا نہیں ہوسکتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔