- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2291
- قرطبہ نمبر
- 2291
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 254
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا خلف بن الوليد ثنا خالد عن يزيد بن أبي زياد عن عكرمة عن بن عباس قال : لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المخنثين من الرجال والمترجلات من النساء قال فقلت ما المترجلات من النساء قال المتشبهات من النساء بالرجال
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو ہیجڑے بن جاتے ہیں اور ان عورتوں پر جو مرد بن جاتی ہیں، میں نے اس کا مطلب پوچھا تو فرمایا وہ عورتیں جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا سند ضعيف لضعف يزيد بن أبي زياد الكوفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔