- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22847
- قرطبہ نمبر
- 22898
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 336
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي مالك سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بشر بن المفضل ثنا أبو حازم عن سهل بن سعد قال : كنا نقيل ونتغدى بعد الجمعة مع رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ جمعہ کے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرطهما
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔