- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22802
- قرطبہ نمبر
- 22854
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 330
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي مالك سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن سهل بن سعد : طلع رجل من جحر في حجرة النبي صلى الله عليه وسلم ومعه مدري يحك به رأسه فقال لو أعلمك تنتظر لطعنت به عينك إنما جعل الاستئذان من أجل البصر
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت سہل (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حجرہ مبارک میں کسی سوراخ سے جھانکنے لگا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دست مبارک میں اس وقت ایک کنگھی تھی جس سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سر میں کنگھی فرما رہے تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر مجھے یقین ہوتا کہ تم دیکھ رہے ہو تو میں یہ کنگھی تمہاری آنکھوں پردے مارتا اجازت کا حکم نظر ہی کی وجہ سے تو دیا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ اطَّلَعَ رَجُلٌ مِنْ جُحْرٍ فِي حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ فَقَالَ لَوْ أَعْلَمُكَ تَنْتَظِرُ لَطَعَنْتُ بِهِ عَيْنَكَ إِنَّمَا جُعِلَ الِاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرطهما
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔