- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22718
- قرطبہ نمبر
- 22770
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 318
مسند (صحابی کا باب): حديث عبادة بن الصامت رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاوية بن عمرو ثنا أبو إسحاق عن عبد الرحمن بن عياش عن سليمان بن موسى عن مكحول عن أبي سلام عن أبي أمامة عن عبادة بن الصامت قال : أخذ النبي صلى الله عليه وسلم وبرة من جنب بعير فقال أيها الناس أنه لا يحل لي مما أفاء الله عليكم قدر هذه إلا الخمس والخمس مردود عليكم
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت (رض) کی مرویات
حضرت عبادہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک اونٹ کے پہلو سے ایک بال توڑا اور فرمایا لوگو ! خمس کو نکال کر میرے مال غنیمت میں سے اتنی مقدار بھی حلال ہے اور خمس بھی تم پر ہی لوٹا دیا جاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن في المتابعات والشواهد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔