- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2265
- قرطبہ نمبر
- 2265
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 251
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل بن عمر ثنا بن أبي ذئب عن شعبة عن بن عباس : أن أسامة بن زيد كان ردف رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم عرفة فدخل الشعب فنزل فاهراق الماء ثم توضأ وركب ولم يصل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ یوم عرفہ کے موقع پر حضرت اسامہ بن زید (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ردیف تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک گھاٹی میں داخل ہو کر وہاں اترے، پانی بہایا، وضو کیا اور سوار ہوگئے اور نماز نہیں پڑھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔