- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2258
- قرطبہ نمبر
- 2258
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 250
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن يحيى بن الجزار قال قال بن عباس : مرت جاريتان من بنى هاشم فجاءتا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يصلي فأخذتا بركبتيه فلم ينصرف قال بن عباس ومررت أنا ورجل من الأنصار على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يصلي ونحن على حمار فجئنا فدخلنا في الصلاة الجزار فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ رہے تھے کہ بنو عبدالمطلب کی دو بچیاں آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھٹنوں سے چمٹ گئیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برابر نماز پڑھتے رہے، اسی طرح ایک مرتبہ میں اور ایک انصاری آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گذرے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت نماز پڑھ رہے تھے، ہم اپنے گدھے پر سوار تھے، ہم لوگ آئے اور نماز میں شامل ہوگئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَرَّتْ جَارِيَتَانِ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ فَجَاءَتَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَخَذَتَا بِرُكْبَتَيْهِ فَلَمْ يَنْصَرِفْ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَمَرَرْتُ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَنَحْنُ عَلَى حِمَارٍ فَجِئْنَا فَدَخَلْنَا فِي الصَّلَاةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير يحيى بن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔