- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22511
- قرطبہ نمبر
- 22564
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 294
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي شهم رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا هريم بن سفيان عن بيان عن قيس عن أبي شهم رضي الله عنه قال : مرت بي جارية بالمدينة فأخذت بكشحها قال وأصبح الرسول يبايع الناس يعني النبي صلى الله عليه وسلم قال فأتيته فلم يبايعني فقال صاحب الجبيذة الآن قال قلت والله لا أعود قال فبايعني فقد روى له النسائي
اردو ترجمہ
حضرت ابوشہم (رض) کی حدیثیں
حضرت ابو شہم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں ایک باندی میرے پاس سے گذری تو میں نے اسے اس کے پہلو سے پکڑ لیا اگلے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے بیعت لینا شروع کی اور میں بھی حاضر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے بیعت نہیں لی اور فرمایا تم باندی کو کھینچنے والے ہو ؟ میں نے عرض کیا اللہ کی قسم ! آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا چنانچہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے بھی بیعت لے لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ عَنْ بَيَانٍ عَنْ قَيْسٍ عَنْ أَبِي شَهْمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّتْ بِي جَارِيَةٌ بِالْمَدِينَةِ فَأَخَذْتُ بِكَشْحِهَا قَالَ وَأَصْبَحَ الرَّسُولُ يُبَايِعُ النَّاسَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَلَمْ يُبَايِعْنِي فَقَالَ صَاحِبُ الْجُبَيْذَةِ الْآنَ قَالَ قُلْتُ وَاللَّهِ لَا أَعُودُ قَالَ فَبَايَعَنِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير صحابيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔