- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22482
- قرطبہ نمبر
- 22535
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 288
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن أمية الضمري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن مصعب ثنا الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن جعفر بن عمرو بن أمية الضمري عن أبيه قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح على الخفين والخمار
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن امیہ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔