- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22326
- قرطبہ نمبر
- 22380
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): حديث امرأة من الأنصار رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن إسماعيل بن أبي فديك ثنا الضحاك بن عبد الله عمن حدثه عن عمرو بن عبد الله بن كعب عن المرأة من المبايعات أنها قالت : جاءنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعه أصحابه في بنى سلمة فقربنا إليه طعاما فأكل ومعه أصحابه ثم قربنا إليه وضوءا فتوضأ ثم أقبل على أصحابه فقال الا أخبركم بمكفرات الخطايا قالوا بلى قال إسباغ الوضوء على المكاره وكثرة الخطا إلى المساجد وانتظار الصلاة بعد الصلاة الضحاك وعمرو بن عبد الله ثم هو منقطع
اردو ترجمہ
ایک انصاری خاتون کی روایت
ایک انصاری عورت " جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیعت کرنے والیوں میں شامل تھیں " کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ بنوسلمہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے صحابہ کرام (رض) کے ہمراہ تشریف لائے ہم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں کھانا پیش کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے ہمراہی صحابہ کرام (رض) نے اسے تناول فرمایا پھر ہم نے وضو کا پانی پیش کیا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو فرمایا اور صحابہ کرام (رض) کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کیا میں تمہیں ان چیزوں کے متعلق نہ بتاؤں جو گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں ؟ صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا کیوں نہیں، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا طبعی ناپسندیدگی کے باوجود مکمل احتیاط کے ساتھ وضو کرنا، مسجدوں کی طرف کثرت سے جانا اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ عَنِ الْمَرْأَةِ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ أَنَّهَا قَالَتْ جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ فِي بَنِي سَلِمَةَ فَقَرَّبْنَا إِلَيْهِ طَعَامًا فَأَكَلَ وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ ثُمَّ قَرَّبْنَا إِلَيْهِ وَضُوءًا فَتَوَضَّأَ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمُكَفِّرَاتِ الْخَطَايَا قَالُوا بَلَى قَالَ إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ عَلَى الْمَكَارِهِ وَكَثْرَةُ الْخُطَى إِلَى الْمَسَاجِدِ وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لإبهام الواسطة بين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔