- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2228
- قرطبہ نمبر
- 2228
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 248
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا نصر بن باب عن الحجاج عن الحكم عن مقسم عن بن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم احتجم صائما محرما فغشي عليه قال فلذلك كره الحجامة للصائم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ دار ہونے کی حالت میں محرم ہو کر سینگی لگوائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اس کی وجہ سے غشی طاری ہوگئی، اسی بناء پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزہ دار کے لیے سینگی لگوانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔