- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22249
- قرطبہ نمبر
- 22303
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 261
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي أمامة الباهلى الصدى بن عجلان بن عمرو بن وهب(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن إسحاق أخبرني بن لهيعة عن سليمان بن عبد الرحمن عن القاسم عن أبي أمامة قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يلبس حريرا ولا ذهبا
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان ابن عمروبن وہب باہلی (رض) کی مرویات
حضرت ابو امامہ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ریشم اور سونا نہ پہنے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد فيه عبد الله بن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔