- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22132
- قرطبہ نمبر
- 22185
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 247
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا زبان بن فائد عن سهل بن معاذ عن أبيه عن معاذ أنه : سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن أفضل الإيمان قال أفضل الإيمان أن تحب لله وتبغض في الله وتعمل لسانك في ذكر الله قال وماذا يا رسول الله قال وأن تحب للناس ما تحب لنفسك وتكره لهم ما تكره لنفسك وأن تقول خيرا أو تصمت وضعف زبان بن فائد
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات
حضرت معاذ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ سب سے افضل ایمان کیا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے لیے محبت اور نفرت کرو اور اپنی زبان کو ذکر الہٰی میں مصروف رکھو، انھوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے علاوہ ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو اور ان کے بھی اسی چیز کو ناپسند کرو جو اپنے لیے ناپسند کرتے ہو اور اچھی بات کہو یا خاموش رہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَفْضَلِ الْإِيمَانِ قَالَ أَفْضَلُ الْإِيمَانِ أَنْ تُحِبَّ لِلَّهِ وَتُبْغِضَ فِي اللَّهِ وَتُعْمِلَ لِسَانَكَ فِي ذِكْرِ اللَّهِ قَالَ وَمَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَأَنْ تُحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَتَكْرَهَ لَهُمْ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ وَأَنْ تَقُولَ خَيْرًا أَوْ تَصْمُتَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لسوء حفظ ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔