- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22034
- قرطبہ نمبر
- 22087
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 233
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر أنا عبد الحميد يعنى بن جعفر ثنا صالح يعنى بن أبي عريب عن كثير بن مرة عن معاذ بن جبل قال قال لنا معاذ في مرضه قد سمعت من رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئا كنت أكتمكموه سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من كان آخر كلامه لا إله إلا الله وجبت له الجنة
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات
کثیرہ بن مرہ کہتے ہیں کہ کہ اپنے مرض الوفات میں حضرت معاذ بن جبل (رض) نے ہم سے فرمایا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک حدیث سن رکھی ہے جو میں اب تک تم سے چھپاتا رہا ہوں (اب بیان کررہا ہوں) میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دنیا سے رخصتی کے وقت جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو اس کے لیے جنت واجب ہوگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔