- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22012
- قرطبہ نمبر
- 22065
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 230
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا سفيان وأبو أحمد ثنا سفيان عن أبي الزبير عن أبي الطفيل عن معاذ بن جبل قال : جمع النبي صلى الله عليه وسلم بين الظهر والعصر والمغرب والعشاء في غزوة تبوك
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات
حضرت معاذ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ تبوک میں ظہر اور عصر مغرب اور عشاء کو اکٹھا کر کے پڑھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔