- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21752
- قرطبہ نمبر
- 21800
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 200
مسند (صحابی کا باب): حديث أسامة بن زيد حب رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا محمد بن أبي حفصة ثنا الزهري عن على بن حسين عن عمرو بن عثمان عن أسامة بن زيد انه قال : يا رسول الله أين تنزل غدا ان شاء الله وذلك زمن الفتح فقال هل ترك لنا عقيل من منزل ثم قال لا يرث الكافر المؤمن ولا المؤمن الكافر
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات
حضرت اسامہ بن زید (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کل ہم انشاء اللہ کہاں پڑاؤ کریں گے ؟ یہ فتح مکہ کے موقع کی بات ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا عقیل نے ہمارے لیے بھی کوئی گھر چھوڑا ہے ؟ پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کوئی مسلمان کسی کافر کا اور کوئی کافر کسی مسلمان کا وارث نہیں ہوسکتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔