- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2173
- قرطبہ نمبر
- 2173
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 242
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مؤمل ثنا سفيان عن بن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس عن بن عباس قال : صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم العيد ثم خطب وصلى أبو بكر ثم خطب وعمر ثم خطب وعثمان ثم خطب بغير أذان ولا إقامة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ وہ عید کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ، حضرت ابو بکر، عمر اور عثمان (رض) موجود رہے ہیں، یہ سب حضرات خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت کے نماز پڑھایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔