- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21682
- قرطبہ نمبر
- 21728
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 193
مسند (صحابی کا باب): حديث زيد بن خالد الجهني رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا ربعي يعنى بن إبراهيم ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن محمد بن عبد الله بن عمرو بن هشام عن بسر بن سعيد عن زيد بن خالد الجهني قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تمنعوا إماء الله المساجد وليخرجن تفلات
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالد (رض) کی مرویات
حضرت زید بن خالد (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے باندیوں کو اللہ کی مسجدوں میں آنے سے مت روکا کرو، البتہ انھیں چاہیے کہ وہ بن سنور کر نہ نکلیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔