- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21635
- قرطبہ نمبر
- 21678
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 187
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا فياض بن محمد أبو محمد الرقى عن جعفر يعنى بن برقان عن ثابت بن الحجاج قال قال زيد بن ثابت : نهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن المخابرة قال وقيل له ما المخابرة قال أن تأخذ الأرض بنصف أو بثلث أو بربع أو بأشباه هذا
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں " مخابرہ " سے منع فرمایا ہے، میں نے " مخابرہ " کا معنی پوچھا تو فرمایا زمین کو نصف، تہائی یا چوتھائی پیداوار کے عوض بٹائی پر لینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده جيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔