- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21606
- قرطبہ نمبر
- 21646
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 184
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا يزيد بن أبي حبيب عن بن شماسة عن زيد بن ثابت قال : بينما نحن عند رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما حين قال طوبى للشام طوبى للشام قلت ما بال الشام قال الملائكة باسطو أجنحتها على الشام
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ ایک دن ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو مرتبہ ملک شام کے لیے خوشخبری ہے میں نے پوچھا کہ شام کی کیا خصوصیت ہے ؟ تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ملک شام پر فرشتے اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔