- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2153
- قرطبہ نمبر
- 2153
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا جابر الجعفي ثنا أبو جعفر محمد بن على عن بن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر بقدر فأخذ منها عرقا وكتفا فأكله ثم صلى ولم يتوضأ
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شانہ کا یا ہڈی والا گوشت تناول فرمایا : پھر تازہ کئے بغیر سابقہ وضو سے ہی نماز پڑھ لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر الجعفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔