- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2130
- قرطبہ نمبر
- 2130
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 238
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد ثنا صالح بن رستم أبو عامر عن عبد الله بن أبي مليكة عن بن عباس قال : أقيمت صلاة الصبح فقام رجل يصلي الركعتين فجذب رسول الله صلى الله عليه وسلم بثوبه فقال أتصلي الصبح أربعا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ فجر کی نماز کے لیے اقامت ہوئی تو ایک آدمی دو رکعتیں پڑھنے کے لیے کھڑا ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کپڑے سے پکڑ کر کھینچا اور فرمایا کیا تم فجر کی چار رکعتیں پڑھو گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔