- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21059
- قرطبہ نمبر
- 21097
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): حديث خباب بن الأرت عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي خالد عن قيس قال : دخلنا على خباب نعوده وهو يبنى حائطا له فقال المسلم يؤجر في كل شيء خلا ما يجعل في هذا التراب وقد اكتوى سبعا في بطنه وقال لولا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهانا أن ندعو بالموت لدعوت به
اردو ترجمہ
حضرت خ بن ارت (رض) کی مرویات۔
قیس کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت خباب (رض) کی عیادت کے لیے حاضر ہوئے وہ اپنے باغ کی تعمیر میں مصروف تھے ہمیں دیکھ کر فرمایا کہ مسلمان کو ہر چیز میں ثواب ملتا ہے سوائے اس کے جو اس مٹی میں لگاتا ہے انھوں نے سات مرتبہ اپنے پیٹ پر داغنے کا علاج کیا تھا اور کہہ رہے تھے کہ اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں موت کی دعا مانگنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں ضرور اس کی دعا کرتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔